ابن سبیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ابن السبیل، راہ گیر۔      "گائے کثرت سے دودھ دیتی تھی، وہ مرد جلیل وقف ابن سبیل کر دیتا تھا۔"     رجوع کریں:  اِبْنُ السَّبِیْل ( ١٨٤٦ء، سرور سلطانی (ترجمہ)، ١٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ 'سبیل' استعمال کیا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر